غیروں کو بھلا سمجھے اور مجھ کو برا جانا
سمجھے بھی تو کیا سمجھے، جانا بھی تو کیا جانا
اک عمر کے دُکھ پائے، سوتے ہیں فراغت سے
اے غلغلۂ محشر، ہم کو نہ جگا جانا
کیا یار کی بد خوئی، کیا غیر کی بد

اسد اللہ خان غالب

حبیب جالب

خواجہ حیدر علی آتش

خواجہ میر درد

داغ دہلوی

فیض احمد فیض

قمر جلالوی

محمد اقبال

مرزا رفیع سودا

مومن خان مومن

میر تقی میر

ولی دکنی
دروازہ کی دھڑ دھڑ اور ’کواڑ کھولو‘ کی مسلسل اور ضدی چیخیں اس کے دماغ میں اس طرح گونجیں جیسے گہرے تاریک کنوئیں میں ڈول کے گرنے کی طویل، گرجتی ہوئی آواز۔ اس کی پر خواب او نیم رضا مند آنکھیں آہستہ آہستہ کھلیں لیکن دوسرے لمحہ ہی منہ اندھیرے کے ہلکے ہلکے اج... مزید پڑھیئے
دور حاضر میں اسلام اور پاکستان کو درپیش مشکلات کے حوالہ سےیہ مضمون انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ اِس میں قرآن وحدیث نبوی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے حوالے بھی موجود ہیں اور یوں یہ تحریر کسی حد تک طویل ہے۔ اس وجہ سے وہ تمام خواتین و حضرات جن کے پاس 20 منٹ سے کم وقت ہے یا صبر کی اس سے بھی زیادہ کمی ہے اُن سے التماس ہے کہ برائے مہربانی وہ... مزید پڑھیئے

ہمارے ہاں وسطی عہد میں راہ زنی اور غارت گری بھی مختلف علاقوں اور گروہوں نے بطورِ پیشہ اختیار کر لی اسی لئے ہمارے ہاں جرائم پیشہ کا لفظ آتا ہے اور اس سے مراد وہ لوگ وہ ذاتیں اور قبائلی گروہ ہوتے ہیں جو طرح طرح کے جرائم میں اُلجھے ہوئے نظر آتے ہیں اُن کے غول کے غول ... مزید پڑھیئے
پاکستان کی مختلف خوبصورت جگہوں کی ویڈیو دیکھنے کے لیئے ہماری سائٹ وزٹ کریں۔ www.lovemypakistan.com
صاحبان والا شان نجیبوں کے قدر دانوں کو خدا سلامت رکھے۔ اس بے وطن نے حکم اشتہار کا سن کر چار درویش کے قصے کو ہزار جد و کد سے اردوئے معلا کی زبان میں باغ و بہار بنایا۔ فضلِ الٰہی سے سب صاحبوں کے سیر کرنے کے باعث سر سبز ہوا۔ اب امیدوار ہوں کہ اسکا پھل مجھے بھی ملے، تو میرا... مزید پڑھیئے